پنجاب یونیورسٹی کے مڈٹرم امتحانات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دیئے گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان پنجاب یونیوسٹی کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے امتحانات ایک ہفتے بعد ہوں گے،پنجاب یونیورسٹی میں کلاسز جاری رہیں گی۔
No comments