انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی،اوپن مارکیٹ میں اضافہ

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اور کمی دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر ایک پیسے سستا ہوا۔

ڈالر کی قیمت ایک پیسے کمی کے بعد 277 روپے 75 پیسے رہی۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 27 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے اضافے کے ساتھ 278 روپے 79 پیسے پر بند ہوا۔

No comments

Powered by Blogger.