ثانیہ مرزا کی اذان ملک کے ساتھ نئی تصاویر کی دھوم

 

بھارتی معروف سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے، اذہان مرزا  کے ساتھ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی نے اپنے بیٹے کے ہمراہ دلچسپ نئی تصویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا پیشہ روانہ زندگی کے ساتھ ساتھ اذان ملک کو بھی بھرپور ٹائم دے رہی ہیں۔

No comments

Powered by Blogger.