اسرائیلی کی شدید گولہ باری،81 فلسطینی شہید

صیہونی فورسز کے مشرقی خان یونس میں مسلسل حملے آج تیسرے دن بھی جاری رہے، اسرائیلی گولہ باری سے بچنے کے لیے بھاگنے والے درجنوں فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔

الجزیرہ کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مشرقی خان یونس پر صیہونی حملے کے آغاز کے بعد سے کم از کم 81 فلسطینی جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

No comments

Powered by Blogger.