سونے کے دام 500 روپے کم ہوگئے

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کا ریٹ 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 11 ڈالر کم ہوکر 2371 ڈالر فی اونس ہے

No comments

Powered by Blogger.