اداکارہ سونیا بنسل طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل

 

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ سونیا بنسل کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہنا ہے کہ رئیلٹی شو بگ باس 17 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سونیا بنسل کو ایوارڈ شو میں شرکت کے بعد طبیعت خراب ہونے پر کوکیلا بین امبانی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

سونیا بنسل کے قریبی ساتھیوں کے مطابق ایوارڈ تقریب میں شرکت کے بعد سونیا بنسل کی طبیعت بگڑی ہوئی ہے اور وہ اب ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

No comments

Powered by Blogger.