انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ملکی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 17 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 30 پیسے ہے۔
انٹربینک میں اس سے پہلے ہوئے سیشن میں 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا ریٹ 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا ریٹ 50 پیسے کم ہوکر 280 روپے ہے۔

No comments