کرن راؤ عامر خان سے علیحدگی کے بعد دوستی رکھنے پر بول پڑیں
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی سابق اہلیہ کرن راؤ نے کہا کہ عامر خان سے علیحدہ ہونے کے بعد بھی دوستی رکھنے پر ان کے والدین کہتے ہیں کہ جب عامر سے دوستی رکھنا ہے تو شادی کے بندھن میں کیوں نہیں رہتے۔
واضح رہے کہ کرن راؤ اور عامر خان کی 2005 میں شادی ہوئی اور 2021 میں دونوں میں علحیدگی ہوگئی، ان دونوں کا ایک بیٹا آزاد ہے جسکی پیدائش کےلیے کرن اور عامر خان نے کسی اور خاتون کی خدمات حاصل کیں۔

No comments