سونے کی اونچی اُڑان،قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

 

رواں ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔فی سولہ سونا 2800روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800روپے اضافے سے 1لاکھ 96ہزار روپے ہوگئی۔

صرافہ بازاروں میں 10گرام سونا2400روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 38 روپےکاہوگیا۔

 دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 19 ڈالر اضافے سے 1843ڈالر ہوگئی۔

No comments

Powered by Blogger.