عمران خان کا عدالت پیش ہونے کا امکان، زمان پارک میں ایمرجنسی اقدامات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے عدالت میں پیش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق حفاظتی ضمانت کے معاملے پر عمران خان عدالت پیش ہو سکتے ہیں اور اس کے پیش نظر زمان پارک میں فوری اقدامات شروع کر دئے گئے ہیں۔سکیورٹی کیلئے گاڑیاں زمان پارک پہنچ گئیں۔عمران خان کی روانگی کیلئے جیمر گاڑی بھی زمان پارک پہنچ گئی۔پولیس اہلکار بھی گاڑیوں کے ہمراہ زمان پارک پہنچ گئے۔عمران خان کی روانگی کی صورت میں رکاوٹ بننے والے بینرز ہٹا دئیے گئے۔


No comments

Powered by Blogger.