جاوید میانداد کی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل

 

کرکٹ لیجنڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا

لیجنڈ کرکٹر کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ جاوید میانداد اچانک چکرآنے پر گر گئے تھے۔ لیجنڈ کرکٹر مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

No comments

Powered by Blogger.