لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی
لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد سورج نکل آیا ، جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورمیں فضائی آلودگی میں کمی آنے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، شہریوں نے کہا کہ کہتے ہیں تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد سورج دیکھا، کافی دنوں بعد کھل کر سانس لیا۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 100 فیصد ہونے سے آلودگی کم ہوئی ہے ،امید ہے بیماریوں کا خاتمہ ہوگا۔
No comments