سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ان کی تقرری کو لے کر پارٹی کے اندرونی معاملات اور نوٹیفکیشن کے اجرا میں تاخیر پر سوالات اٹھائے جا رہے تھے۔ سلمان اکرم راجہ کی بطور سیکریٹری جنرل نامزدگی چند ماہ قبل ہوئی تھی، لیکن اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تھا۔
No comments