سونا 4300 روپے سستا

سونےکی قیمت کو بریک لگ گئی ہے اور آج فی تولہ سونا 4300 روپے سستا ہوا ہے۔

سونےکی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔

No comments

Powered by Blogger.