روس نے یوکرین کے اناج کے ذخیرے پر بم برسا دئیے، بڑی تباہی

یوکرین نے کہا ہے کہ اس کی اہم بندرگاہوں پر روسی میزائل حملوں میں 60 ہزار ٹن گندم تباہ ہوگئی، یوکرین کا کہنا ہے روس نے یوکرین کی بندگاہوں کے قریب اناج کےذخیرے پر ڈرون سے میزائل برسائے۔

 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کا کہنا ہے کہ اگر اس کے خدشات دور کئے گئے تو وہ ترکیہ کی ثالثی میں یوکرین کیساتھ گندم کی ترسیل کا معاہدہ بحال کرسکتا ہے۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسیوں نے اناج کے معاہدے کے بنیادی ڈھانچے کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔



No comments

Powered by Blogger.