سینیٹ خزانہ کمیٹی کی حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں اضافے پر تویش

 سینیٹ کی خزانہ کمیٹی نے بنکوں کے زریعے غیر ملکی ترسیلات میں کمی اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 

گورنرسٹیٹ بنک کو بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی سفارش کی ہے ۔کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہوا۔



No comments

Powered by Blogger.