بس میں سوار خاتون سے کروڑوں کی جعلی کرنسی برآمد
پنجاب اور کے پی کے کے درمیان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس میں سوار خاتون سے کروڑوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرلی۔
پنجاب اورکے پی کے کے درمیان پولیس کی بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ بس میں سوار خاتون سے کروڑوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی ،خاتون سےتلاشی پر5 ہزار والے نوٹ برآمد ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوٹ اصل کرنسی میں شامل کرکے مارکیٹ میں پھیلانے تھے،دیکھنےمیں نوٹ اصل نظر آتے ہیں ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
No comments