سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی

 

مسلسل قیمت میں اضافے کے بعد سونے کو ریورس گیئر لگ گیا ۔سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق صرافہ بازار میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4900روپے کمی ہوئی ہے ،جس کے بعد سونے کی ایک تولہ قیمت دو لاکھ ایک ہزار چھ سوروپے گئی۔جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 4200روپے کمی ہوئی ہے جس کےبعد دس گرام سونا 172840روپے کا ہوگیا۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 13ڈالر اضافہ ہوا ہے دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی 60روپے کمی ہوئی ہے ایک تولہ چاندی کی قیمت 2140روپے ہوگئی ۔

No comments

Powered by Blogger.