عام انتخابات کب ہوں گے، حماد اظہر نے تاریخ بتا دی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہناہےکہ 16 مارچ تک عام انتخابات کا اعلان ہوجائے گا۔
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے۔حماد اظہر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے حلقہ این اے 126 کیلئے چار ارب روپے کے فنڈ منظور کروائے۔
ضمنی انتخابات کا نام سنتے ہی پیپلز پارٹی اور ن لیگ میدان چھوڑ کر بھاگ گئی ہے، ہم نے گرفتاریاں بھی دیں ہیں ہم اپنی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

No comments