توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ سپیشل جج سنٹرل رخشندہ شاہین نے فیصلہ محفوظ سنا دیا۔عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کے لئے 20 منٹ کا وقت دیا گیا تھا۔

No comments