سونا مزید 500روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

 

ڈالرکی قیمت بڑھنے کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمت کو بھی پرلگ گئے۔آج فی تولہ سونامزید500روپے مہنگاہوگیا۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500روپے اضافے سے 1لاکھ 97ہزار ہوگئی۔

صرافہ بازاروں میں 10گرام سونا429روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار896 روپےکاہوگیا۔

 دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر  کمی سے 1832ڈالر ہوگئی۔

No comments

Powered by Blogger.