انٹربینک میں ڈالر سستا

 


ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87  پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

No comments

Powered by Blogger.