مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق

 بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بچوں نے ویرانے میں پڑا مارٹر گولہ اٹھا لیا تھا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔

تینوں بچوں کی میتیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچنگ جاری ہے۔

No comments

Powered by Blogger.