ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر دوسرے بچے کی آمد کا اعلان کیا ہے۔
ثنا خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کا خاندان اب تین سے چار لوگوں میں تبدیل ہونے والا ہے جس پر وہ اللہ کی بےحد شکرگزار ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کی جانب سے بتایا کہ ان کا سید طارق جمیل بڑا بھائی بننے کیلئے بہت پُرجوش ہے۔
No comments