عمران عباس نے شادی نہ کرنے پر اظہار خیال کرلیا

 پاکستانی خوبرو، نوجوان اداکار، گلوکار، ماڈل و ٹی وی میزبان عمران عباس نے شادی نہ کرنے کی وجہ پر روشنی ڈال دی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے انسٹا اسٹوری شیئر کی اور بتا دیا کہ وہ اب تک سنگل کیوں ہیں؟

انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اب تک شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ پیش کی ہے۔

عمران عباس نے انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ مجھے سنگل رہنا پسند ہے۔

No comments

Powered by Blogger.