سونا 500 روپے سستا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، آج ملک میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 479 روپے ہو گئی ہے۔

No comments

Powered by Blogger.