سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے ہوگئی

 ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے برقرار ہے۔

No comments

Powered by Blogger.