حمزہ شہباز وطن واپسی کے لیے تیار
مسلم لیگ نون کے لیے اچھی خبر ہے کہ حمزہ شہباز وطن واپسی کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ناراض سنئیر رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز وطن واپسی کے لیے تیار ہو گئے ہیں،حمزہ شہباز آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گے۔حمزہ شہباز پارٹی قیادت سے کچھ فیصلوں پر اعتراض کر کے امریکا چلے گئے تھے۔حمزہ شہباز تقریبا ڈھائی ماہ امریکہ میں قیام کر کے وطن واپس آ رہے ہیں۔
حمزہ شہباز کی وطن واپسی کے بعد انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی دی جائے گئی۔حمزہ شہباز وزرات اعلی ختم ہونے کے بعد سے ناراض تھے۔حمزہ شہباز اور مریم نواز ایک ساتھ مہم چلائیں گے یا نہیں تاحال فیصلہ نہیں ہو سکاہے۔مسلم لیگ نون کے لیے اچھی خبر ہے کہ حمزہ شہباز وطن واپسی کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ناراض سنئیر رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز وطن واپسی کے لیے تیار ہو گئے ہیں،حمزہ شہباز آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گے۔حمزہ شہباز پارٹی قیادت سے کچھ فیصلوں پر اعتراض کر کے امریکا چلے گئے تھے۔
حمزہ شہباز تقریبا ڈھائی ماہ امریکہ میں قیام کر کے وطن واپس آ رہے ہیں۔حمزہ شہباز کی وطن واپسی کے بعد انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی دی جائے گئی۔حمزہ شہباز وزرات اعلی ختم ہونے کے بعد سے ناراض تھے۔حمزہ شہباز اور مریم نواز ایک ساتھ مہم چلائیں گے یا نہیں تاحال فیصلہ نہیں ہو سکاہے۔

No comments