سونے کی فی تولہ قیمت کو پھر پر لگ گئے،ایک ہی روز میں بڑا اضافہ

 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کامزید اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 124  روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 1826   ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

No comments

Powered by Blogger.