تحریک لبیک کا پورے ملک میں شٹر ڈاؤن کا اعلان

 

تحریک لبیک پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پورے ملک میں شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔

امیر تحریک لبیک سعد رضوی نے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت ختم ہو چکا ،27 فروری کو ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن کیا جائے ۔

No comments

Powered by Blogger.