بشریٰ انصاری نے ماہرہ خان سے شکوہ کر ڈالا
ماہرہ خان نے اپنے برائنڈ کے کپڑے سینئر ایکٹر بشریٰ انصاری کو بھجوائیں جواب میں بشریٰ انصاری نے ماہرہ خان کو شکریہ ادا کرتے ہوئے شکوہ کر ڈالا۔
ماہرہ خان نے کچھ دن قبل ہی اپنے برائنڈ کو لانچ کیا۔ کلکیشن سفید کرتے اور قمیض سے متاثر ہوکرڈیزائین کی گئی ہے۔ اس کلکیشن کی لانچنگ کے بعد کرتے کے مہنگی قیمیت کو سوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ تاہم اس کے باوجود بھی اس برائنڈ کی پروموشن جاری ہے ۔
نامور اداکارہ بشریٰ انصاری کو بھی ماہرہ خان نے ایک خوبصورت سفید کرتے کا تحفہ بھجوایا تو بشریٰ انصاری نے انہیں مبارک باد دی ۔ ماہرہ نے بشریٰ انصاری کو تحفے میں سفید کرتے کے ساتھ کارڈ ، خوشبو والی موم بتی اور چوڑیاں بھیجوایں۔ بشریٰ نے کہا کہ ماہرہ خان مختلف کام کرتی رہتیں ہیں۔ انہوں نے کہا وائٹ کپڑوں کا رومنس تو سب کے ساتھ ہے ۔ اس کے ساتھ بشری ٰ نے ماہرہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شکوہ بھی کر دیا کہا کہ ماہرہ تم مجھے فون نہیں کرتی میں تم سے ناراض ہوں۔
اس ویڈیو پرسوشل میڈیا صارفین نے زیادہ تر تنقیدی کومنٹس کیے ۔
ایک صارف نے لکھا اتنا بیکار مردانہ کرتا
ایک صارف نے لکھا کہ آپ کو مفت ملا اسی لئے۔
ایک صارف نے لکھا کہ پیاری سی لڑکی کی سادہ کپڑوں کی قیمت بہت زیادہ ہے لیکن آپ کی ویڈیو بہت پسند ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ آپ کے لئے بہت سی دعائیں بشریٰ آنٹی ہم آپ کے خوبصورت کام کو دیکھتے ہوئے بڑے ہوئے ۔ اس ویڈیو سے پہلے آپ نے ایک ویڈیو بنائی جس میں آپ نے ذکر کیا کہ لاہور میں ایک ایک برائیڈ کی چند جوڑوں کی کلکیشکن کے لئے بڑی بڑی عمارتیں واقف کر دی گئی ہے ۔ اس ویڈیو میں آپ نے ملک میں مہنگائی اور پیٹرول کے بڑھتے ہوئے قمیت کا ذکر کیا آور آج اس برائنڈ کو پروموٹ کر رہی ہیں جس کہ ایک کرتے کی قیمت 14000 سے تجاوز ہے ۔ کیاں آپ سمجھتی ہیں کہ اپ کہ اس ملک کی اکثریت ایسے کپڑوں کو خریدنے کی استطاعت رکھتی ہے ؟؟؟۔

No comments