ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی،روپے کی قدر بڑھ گئی
امریکی ڈالر کے سستا ہونے اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سفر سست رفتار سے جاری ہے۔ڈالر ریٹ میں اس ہفتے اتارچڑھاؤ رہا,مجموعی طور پر ڈالر 2 روپے 83 پیسے سستا ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر کےریٹ میں اس ہفتے اتارچڑھاؤ رہا,مجموعی طور پر ڈالر 262 روپے 82 پیسے سے کم ہوکر 259 روپے 99 پیسے تک پہنچا,اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے کے اضافے سے 268 تک پہنچا۔
اس ہفتے اسٹاک مارکیٹ بھی اتارچڑھاؤ میں رہی،اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر اس ہفتے 411 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،ہنڈرڈانڈیکس 41 ہزار 118 پوائنٹس سے 40 ہزار 707 پوائنٹس تک پہنچا۔

No comments